Interview of PILDAT President Mr. Ahmed Bilal Mehboob with ‘Deutsche Welle’

Share:


ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے احمد بلال محبوب نے پاکستان میں ۲۵ جولائی کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ عام انتخابات کے بعد پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کافی مثبت اقدامات اٹھائے ہیں، جیسے کہ حلقہ بندیاں، انتخابی فہرستوں کی تیاری وغیرہ۔ وہ امید کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا، ٹی وی چینلز، بین الاقوامی مبصرین اور الیکشن کمیشن کی موجودگی میں مجموعی طور پر پاکستان میں شفاف انتخابات کا انعقاد ہوگا۔

مکمل انٹرویو پڑھنے کے لیۓ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

Ahmed Bilal Mehboob Interview by DW

Share: